سر ی نگر 20 مئی ( ایجنسیز) سر ی نگر جا ر ہی بس جسمیں مسا فر ین سو ا ر تھے جمو ں ۔سری نگر ہا ئی پر پھسلکر 300 فیٹ گہر ی کھا ئی میں گر پڑی جسکی و جہ میں 17 مسا فر ین کی مو
ت و ا قع ہو گئی اور 32 افر ا د ز خمی ہو گئے ۔ سپر یٹنڈ نٹ پو لیس نے بتا یا کہ یہ حا د ثہ صبح 2:15 بجے پیش آ یا جبکہ بس جمو ں سے سر ی نگر جا ر ہی تھی نما م ز خمی مسا فر ین کو ہیلی کو پٹر کے ذ ر یہ جمو ں کے د وا خا نہ منتقل کیا گیا ہے ۔